Quotex کے بارے میں Ngô کی رائے
Ngô
رجسٹرڈ:
05.12.2023
کمائی ہوئی رقم:
$4721
Quotex là một ứng dụng tuyệt vời để giao dịch. Bạn có thể thử mọi thứ trong bản demo và học hỏi với nó, sau đó áp dụng vào tài khoản thực của bạn. Tôi đã kiếm được rất nhiều lợi nhuận với nó.
Quotex ٹیم
کسٹمر سروس کا جواب
Chúng tôi vui mừng khi đã giúp trải nghiệm của bạn trên Quotex diễn ra suôn sẻ. Chúng tôi sẽ tiếp tục để duy trì tiêu chuẩn cao.
ابھی سائن اپ کریں اور اپنی جمع رقم پر 20% حاصل کریں!
ابھی سائن اپ کریں
مزید جائزے
حسان
رجسٹرڈ:
25.12.2024
کمائی ہوئی رقم:
$321
مجھے یہ پلیٹ فارم پسند ہے، کیونکہ بہت سارے ٹولز اور اشارے ہیں جو تجارت کے بارے میں فیصلہ کرنے میں میری مدد کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں
عائشہ
رجسٹرڈ:
17.04.2022
کمائی ہوئی رقم:
$4123
یہ ایک بہت پرکشش بروکر ہے، جو مارکیٹ کے تجزیے میں مدد کرنے کے لیے بہت سارے اشارے فراہم کرتا ہے اور بہترین ڈپازٹ اور نکالنے کی خدمات بھی پیش کرتا ہے۔ شکریہ!
مزید پڑھیں
اکاؤنٹ بند ہو چکا - کیوں اور اب کیا کیا جائے؟
کئی وجوہات کی بناء پر ایک اکاؤنٹ بند ہو سکتا ہے:
1۔ عدم سرگرمی۔
بند ہونے کی سب سے عمومی وجہ اکاؤنٹ کا لمبے عرصے - 3 ماہ یا اس سے زائد تک غیر فعال (کوئی لاگ ان/ سرگرمی نہ) ہونا ہے۔ اگر بیلنس میں کوئی فنڈ موجود نہ ہوں، تو ایسے اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیے جاتے ہیں، اور انہیں بحال نہیں کیا جا سکتا۔ آپ کو ایک نیا اکاؤنٹ رجسٹر کرنے کی آزادی حاصل ہے۔ (اگر آپ کی جانب سے پلیٹ فارم پر کوئی دیگر فعال اکاؤنٹ رجسٹر نہ ہو)
* ای میل دوبارہ استعمال نہیں ہو سکتی۔ آپ کو ایک مختلف ای میل استعمال کرنا ہو گی۔
2۔ مالک کی جانب سے ڈیلیٹ کیا گیا۔
اگر بیلنس میں کوئی فنڈ موجود نہ ہوں، تو ایسے اکاؤنٹ بحال نہیں کیے جائیں گے۔ پچھلی صورت میں، آپ آسانی سے یہ یقینی بنا کر کے آپ کا کوئی اور بنایا گیا اکاؤنٹ پلیٹ فارم پر فعال نہیں ہے، ایک نیا اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں۔
* اگر آپ نے اپنا اکاؤنٹ خود غلطی سے ڈیلیٹ کیا ہے، اور بیلنس میں فنڈز موجود نہیں - تو براہِ مہربانی مزید تفصیل کے لیے معاونت کی خدمات سے رابطہ کریں (ویب سائٹ کے مرکزی صفحے پر «رابطہ» فارم استعمال کرتے ہوئے)۔ آپریٹر چیک کریں گے اور یہ دیکھیں گے کہ اکاؤنٹ بحال کیا جا سکتا ہے یا نہیں۔
3۔ جڑواں اکاؤنٹ۔
پلیٹ فارم پر صرف ایک فعال اکاؤنٹ رکھنے کی اجازت ہے۔ اگر ایک ہی فرد کی جانب سے رجسٹر کیے گئے دیگر اکاؤنٹ معلوم ہوئے تو انہیں بغیر کسی تنبیہ کے ڈیلیٹ کر دیا جائے گا (سی 1.30 شق خدمات کے معاہدے میں)۔
4۔ خدمات کے معاہدے کی خلاف ورزی پر ڈیلیٹ کیے گئے۔
مالک کو خلاف ورزی، اور ممکنہ ری فنڈ، کی اطلاع دی جائے گی، اور اگر ضروری ہو، تو مطلوبہ دستاویزات طلب کی جائیں گی۔
* خلاف ورزیوں کی خود کار دریافت پر (مثلاً خودکار تجارتی سافٹ وئیر کا استعمال کرنا) - کمپنی حق محفوظ رکھتی ہے کہ مالک کو پیشگی خبر نہ دے۔ تفصیلات اور ری فنڈ (اگر قابل اطلاق ہو) کے لیے آپ ویب سائٹ کے مرکزی صفحے کے آخر میں دیے گئے "رابطہ" فارم کے ذریعے معاونت سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ہم آپ کو یاددہانی کراتے ہیں کہ تمام قانونی دستاویزات (خدمات کا معاہدہ اور اس کی شقیں) عوامی طور پر دستیاب ہیں اور کمپنی کی ویب سائٹ پر کبھی بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔
اگر اکاؤنٹ کو دوبارہ بحال کرنا ممکن ہوا، تو آپ سے مانگے جائیں گے
- آپکی ایک ہائی ریزولوشن فوٹو (سیلفی) جس میں آپ اپنی شناختی دستاویز (آپ کا پاسپورٹ یا قومی شناختی کارڈ بھی کام دے گا)، ایک کاغذ کے صفحے پر «کوٹکس» لکھ کر، موجودہ تاریخ اور اپنے دستخط کے ہمراہ۔ آپ کا چہرہ، جسم اور دونوں ہاتھ نظر آنے چاہئیں۔ دستاویز پر تفصیلات پڑھنے کے قابل اور شفاف ہونی چاہئیں۔
- اس اکاؤنٹ میں ڈیپازٹ کی رسید کے اسکرین شاٹ (بینک اسٹیٹمنٹ، یا ڈیپازٹ کے لیے استعمال کیے گئے پیمنٹ سسٹم کی تفصیلی رسید بھی کام دے گی)۔