ہمارے متعلق

QUOTEX — یہ ایک نیا تجارتی پلیٹ فارم ہے۔

ہماری ٹیم نے یہ منصوبہ 2019 میں شروع کیا تھا، مگر اس مختصر وقت میں ہی اس نے اپنا مقام بنا لیا ہے۔ ہمارا ہر ایک ڈویلپر اعلٰی ترین مہارت اور سالہا سال کا تجربہ رکھتا ہے۔ ان میں سے کچھ نے اپنی ڈویلپمنٹ کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے میں 10 سال سے زائد کا وقت لگایا ہے، اور ٹیم کا کُل تجربہ 200 سال پر مشتمل ہے۔ اس تجربے نے ہمیں اس قابل بنایا ہے کہ ہم بہترین میکانزم کھوج کر ایک جدید پلیٹ فارم تشکیل دیں۔

about-us
desires desires-mobile

ہم چاہتے ہیں کہ ہر کوئی اپنی خواہشات اور مواقع پورے کر سکے۔

ہماری ٹیم نے تاجروں کے لیے صرف ایک اور منصوبہ ہی نہیں تخلیق کیا۔ سب سے پہلے، ہم نے افراد کی ایک کثیر تعداد کے لیے پلیٹ فارم تشکیل دیا ہے۔ ان لوگوں کے لیے جو جدید مالیاتی اشیاء کا استعمال سیکھنا چاہتے ہیں اور اپنے مالیاتی فن کو نکھارنا چاہتے ہیں۔

ٹولز کی بات کرتے ہیں۔ کوٹکس ہر کلائنٹ کو 400 سے زائد مفت ٹولز فراہم کرتا ہے تا کہ آپ جیسے چاہیں تجارت کریں اور پیسہ کمائیں۔ کوئی سے اثاثے منتخب کیجیے: کرنسی کے نرخ، اسٹاک، مشہور کرنسی جوڑے، دھاتیں، تیل اور گیس، اور اس کے ساتھ ساتھ گزشتہ سالوں کا سب سے بڑا رُجحان - کرپٹوکرنسیاں۔

جدید لوگوں کے لیے ایک جدید پلیٹ فارم

کوٹکس کی سب سے بڑی برتری اس کا ہر چیز میں شاندار معیار ہے اور کوئی چیز اس سے مبرا نہیں ہے۔ پلیٹ فارم کی شفافیت، جدید ٹیکنالوجی، شرکاءکے لیے پُرکشش شرائط - یہ سب کچھ اسے منفرد بناتا ہے۔

قابل اعتماد بروکرز کے تعاون سے، ہم نے کلائنٹ کی جانب سے دیے گئے نرخوں پر حد درجہ اختیار پا لیا ہے۔ آپ ہمیشہ تمام اشاریے ذاتی طور پر چیک کر سکتے ہیں!

ہم پلیٹ فارم کے تمام صارفین کے لیے ایک آرام دہ ماحول ترتیب دینے کے لیے مشغول ہیں، ہم نے مالیاتی انتظام کے لحاظ سے بہترین فعالیت نافذ کی ہے۔ نرخوں کے اپ ڈیٹ میں بجلی کی سی رفتار اور انٹرفیس ایسا ہے کہ پلیٹ فارم پر کام کرنا آرام دہ بناتا ہے۔

ہماری معاون خدمات خاص توجہ کی مستحق ہیں۔ ہر ایک معاون ممبر اپنے کام سے لگن رکھتا ہے۔ 24/7 بجلی کی سی رفتار سے جواب دینا اور مدد کا مخلص جذبہ ہی ہمارے دیگر پلیٹ فارمز سے سبقت لے جانے کی وجہ ہے۔ ہم آپ کی آرام دہ وقت گزاری کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔

پلیٹ فارم کیسے کام کرتا ہے؟

4 آسان قدم

step-1

ہم منتخب کرتے ہیں

پسند کا اثاثہ۔

step-2

انسٹال کرتے ہیں

شرط کا سائز اور ڈیل بند ہونے کا وقت۔

step-3

ہم کرتے ہیں

پیشنگوئی شیڈول کے مطابق، ایک مقررہ وقت کے لیے۔

step-4

ہمیں ملتا ہے

لین دین کا نتیجہ۔

مسئلہ یہ ہے کہ تمام مواقع عام طور پر ایک مختصر حلقۂ احباب میں خفیہ طور پر دیے جاتے ہیں۔ اور ایکسچینج پر تجارت میں شمولیت، ذیادہ تر افراد کے نزدیک، ایک پیچیدہ عمل ہے۔ بروکرز، ایکسچینج - یہ سب کچھ ایک عام شخص کے لیے ناقابل فہم ہے۔ اسی لیے، ہم سب کے لیے ایک عوامی پلیٹ فارم بنا رہے ہیں۔

problem

کوئی شکوک و شبہات ہیں؟
بنا کسی نقصان کے خدشے کے مشق کیجیے آزمائشی اکاؤنٹ پر۔

ہمارےدر مہمانوں کے لیے کھلے ہیں۔ اس لیے، اگر آپ کو اسٹاک ایکسچینج پر تجارت سے متعلق سینکڑوں منصوبوں پر عدم اعتماد ہے، تو ہم آپ کی تشفی کے لیے ہمہ تن حاضر ہیں۔ ہماری سائٹ پر آپ ایک آزمائشی اکاؤنٹ استعمال کر سکتے ہیں۔ اس کا حقیقی رقم سے کوئی واسطہ نہیں۔ تا کہ آپ حفاظت سے اور بنا رسک کے، پلیٹ فارم کے کام کرنے کے عمل کا اندازہ کر سکیں۔ کوٹکس: جبکہ دوسرے کشمکش میں ہوں، آپ عمل کیجیے!

کوٹکس: جبکہ دوسرے کشمکش میں ہوں، آپ عمل کیجیے!

demo

کوٹکس: جدید پلیٹ فارم
ڈیجیٹل اثاثوں کی تجارت

innovation