کوئی کنکشن نہیں

کوئی کنکشن نہیں

دوبارہ کنکشن قائم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے 5 سیکنڈ میں...

  • آزمائشی اکاؤنٹ
  • ہمارے متعلق
  • متواتر پوچھے گئے سوالات
  • Blog
لاگ ان سائن اپ
ur
العربية বাংলা English Español فارسی Filipino Français Hausa हिन्दी Indonesian 日本語 한국어 Malay မြန်မာဘာသာ Português Русский Kiswahili ไทย Türkçe Українська اردو Oʻzbekcha Tiếng Việt 中文
آزمائشی اکاؤنٹ
ہمارے متعلق
FAQ
Blog
لاگ ان سائن اپ
العربية বাংলা English Español فارسی Filipino Français Hausa हिन्दी Indonesian 日本語 한국어 Malay မြန်မာဘာသာ Português Русский Kiswahili ไทย Türkçe Українська اردو Oʻzbekcha Tiếng Việt 中文
ur
اپنے اکاؤنٹ میں سائن ان کریں
لاگ ان رجسٹریشن
مستقبل میں ای میل تبدیل کرنا ممکن نہیں ہو گا۔ کوئی لاموجود یا غلط ای میل فراہم کرنے سے، اکاؤنٹ سے رقم نکالنا نا ممکن ہو گا۔
کیا آپ کا مطلب یہ تھا:
    سائن ان بذریعہ
    مستقبل میں ای میل تبدیل کرنا ممکن نہیں ہو گا۔ کوئی لاموجود یا غلط ای میل فراہم کرنے سے، اکاؤنٹ سے رقم نکالنا نا ممکن ہو گا۔
    اپنا پاس ورڈ بھول چکے ہیں؟
    سائن ان بذریعہ
    quotex
    • متواتر پوچھے گئے سوالات
    • عمومی سوالات
    • مالیاتی سوالات
    • تصدیق
    • ہمارے متعلق
    • رابطے
    • اس کے علاوہ
    • آزمائشی اکاؤنٹ
    • ایفلیئیٹ پروگرام
    ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
    playmarket pwa
    ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
    10K+
    76K+
    90K+
    • قوانین

    • رازداری کی پالیسی
    • خدمات کا معاہدہ
    • انکشاف برائے خطرات
    • تجارتی آپریشنز کے قوانین
    • غیر تجارتی آپریشنز کے ضابطے
    • پیمنٹ پالیسی

    ON SPOT GROUP LLC کا پتہ: مین اسٹریٹ، پی او باکس 625، چارلس ٹاؤن، سینٹ کٹس اور نیوس۔


    ویب سائٹ کی خدمات متعدد ممالک، بشمول امریکہ، کینیڈا، ہانگ کانگ، یورپی ممالک، اسرائیل، روس اور 18 سال سے کم عمر افراد کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔


    رِسک کی تنبیہ: فاریکس اور لیوریجڈ مالیاتی اشیأ کی تجارت میں خاطر خواہ رِسک موجود ہے اور آپ کی سرمایہ کاری ڈوبنے کا باعث بن سکتی ہے۔ آپ کو اس سے ذیادہ سرمایہ کاری نہیں کرنی چاہیے جس کا نقصان آپ برداشت نہ کر سکتے ہوں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کو ممکنہ خطرات کا مکمل ادراک ہے۔ لیوریجڈ اشیاء کی تجارت تمام سرمایہ کاروں کیلئے موزوں نہیں ہے۔ نان-لیوریجڈ اشیاء جیسا کہ اسٹاکس کی تجارت میں بھی نقصان کا خدشہ ہے کیونکہ اسٹاک کی قیمت بھی کم یا ذیادہ ہو سکتی ہے، جس کا مطلب اصل رقم سے کم واپس ملنا ہو سکتا ہے۔ ماضی کی کارکردگی، مستقبل کے نتائج کی ضمانت نہیں ہے۔ تجارت کرنے سے قبل، براہِ مہربانی اپنے تجربے، سرمایہ کاری کے ہدف کا خیال رکھیے اور اگر ضروری ہو تو آزادانہ مالی مشورہ حاصل کیجیے۔ یہ کلائنٹ کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس بارے دریافت کریں گویا کہ انہیں اپنے رہائش کے ملک میں قانونی طور پر کوٹکس برانڈ کی خدمات استعمال کرنے کی اجازت حاصل ہے۔



    ON SPOT GROUP LLC qxbroker.com ڈومین کا مالک ہے۔

    Copyright © 2026 Quotex. جملہ حقوق محفوظ ہیں

    اکاؤنٹ بند ہو چکا - کیوں اور اب کیا کیا جائے؟
    کئی وجوہات کی بناء پر ایک اکاؤنٹ بند ہو سکتا ہے:

    1۔ عدم سرگرمی۔
    بند ہونے کی سب سے عمومی وجہ اکاؤنٹ کا لمبے عرصے - 3 ماہ یا اس سے زائد تک غیر فعال (کوئی لاگ ان/ سرگرمی نہ) ہونا ہے۔ اگر بیلنس میں کوئی فنڈ موجود نہ ہوں، تو ایسے اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیے جاتے ہیں، اور انہیں بحال نہیں کیا جا سکتا۔ آپ کو ایک نیا اکاؤنٹ رجسٹر کرنے کی آزادی حاصل ہے۔ (اگر آپ کی جانب سے پلیٹ فارم پر کوئی دیگر فعال اکاؤنٹ رجسٹر نہ ہو)

    * ای میل دوبارہ استعمال نہیں ہو سکتی۔ آپ کو ایک مختلف ای میل استعمال کرنا ہو گی۔

    2۔ مالک کی جانب سے ڈیلیٹ کیا گیا۔
    اگر بیلنس میں کوئی فنڈ موجود نہ ہوں، تو ایسے اکاؤنٹ بحال نہیں کیے جائیں گے۔ پچھلی صورت میں، آپ آسانی سے یہ یقینی بنا کر کے آپ کا کوئی اور بنایا گیا اکاؤنٹ پلیٹ فارم پر فعال نہیں ہے، ایک نیا اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں۔

    * اگر آپ نے اپنا اکاؤنٹ خود غلطی سے ڈیلیٹ کیا ہے، اور بیلنس میں فنڈز موجود نہیں - تو براہِ مہربانی مزید تفصیل کے لیے معاونت کی خدمات سے رابطہ کریں (ویب سائٹ کے مرکزی صفحے پر «رابطہ» فارم استعمال کرتے ہوئے)۔ آپریٹر چیک کریں گے اور یہ دیکھیں گے کہ اکاؤنٹ بحال کیا جا سکتا ہے یا نہیں۔

    اگر اکاؤنٹ کو دوبارہ بحال کرنا ممکن ہوا، تو آپ سے مانگے جائیں گے
    • آپکی ایک ہائی ریزولوشن فوٹو (سیلفی) جس میں آپ اپنی شناختی دستاویز (آپ کا پاسپورٹ یا قومی شناختی کارڈ بھی کام دے گا)، ایک کاغذ کے صفحے پر «کوٹکس» لکھ کر، موجودہ تاریخ اور اپنے دستخط کے ہمراہ۔ آپ کا چہرہ، جسم اور دونوں ہاتھ نظر آنے چاہئیں۔ دستاویز پر تفصیلات پڑھنے کے قابل اور شفاف ہونی چاہئیں۔
    • اس اکاؤنٹ میں ڈیپازٹ کی رسید کے اسکرین شاٹ (بینک اسٹیٹمنٹ، یا ڈیپازٹ کے لیے استعمال کیے گئے پیمنٹ سسٹم کی تفصیلی رسید بھی کام دے گی)۔

    3۔ جڑواں اکاؤنٹ۔
    پلیٹ فارم پر صرف ایک فعال اکاؤنٹ رکھنے کی اجازت ہے۔ اگر ایک ہی فرد کی جانب سے رجسٹر کیے گئے دیگر اکاؤنٹ معلوم ہوئے تو انہیں بغیر کسی تنبیہ کے ڈیلیٹ کر دیا جائے گا (سی 1.30 شق خدمات کے معاہدے میں)۔

    4۔ خدمات کے معاہدے کی خلاف ورزی پر ڈیلیٹ کیے گئے۔
    مالک کو خلاف ورزی، اور ممکنہ ری فنڈ، کی اطلاع دی جائے گی، اور اگر ضروری ہو، تو مطلوبہ دستاویزات طلب کی جائیں گی۔

    * خلاف ورزیوں کی خود کار دریافت پر (مثلاً خودکار تجارتی سافٹ وئیر کا استعمال کرنا) - کمپنی حق محفوظ رکھتی ہے کہ مالک کو پیشگی خبر نہ دے۔ تفصیلات اور ری فنڈ (اگر قابل اطلاق ہو) کے لیے آپ ویب سائٹ کے مرکزی صفحے کے آخر میں دیے گئے "رابطہ" فارم کے ذریعے معاونت سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ہم آپ کو یاددہانی کراتے ہیں کہ تمام قانونی دستاویزات (خدمات کا معاہدہ اور اس کی شقیں) عوامی طور پر دستیاب ہیں اور کمپنی کی ویب سائٹ پر کبھی بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔